فش بروسٹ

اجزاء:Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ(ÙØ±Ø§Ø ÛŒ)1/2کلو،انڈے دو عدد،سرکہ ایک کپ،بریڈ کرمبز ایک کپ،نمک ایک چائے کا چمچ،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،ادرک لہسن کا پیسٹ دو چائے Ú©Û’ چمچ،چاٹ مصالØ+ہ دو چائے Ú©Û’ چمچ،مسٹرڈ پیسٹ دو چائے Ú©Û’ چمچ،سویا ساس دو کھانے Ú©Û’ چمچ،تیل ڈیپ فرائی Ú©Û’ لیے

ترکیب:فرائی Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ پر سرکہ اور سویا ساس لگا کر رکھ دیں۔اس Ú©Û’ بعد Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ Ú©Ùˆ چھلنی میں نکالیں اور اس میں مسٹرڈ پیسٹ،نمک،کالی مرچ،پسی لال مرچ،ادرک لہسن کا پیسٹ اور چاٹ مصالØ+ہ لگا دیں۔اب اسے پھینٹے ہوئے انڈوں میں کوٹ لیں۔آخر میں دو چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† بریڈ کرمبز کوٹ کر گرم تیل میں فرائی کریں۔